For Sell
New

زنڈال: جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور مکئی کی فصل کی بہتر پیداوار کا راز۔

(Fixed)
(Fixed)
485315213_961149849437470_8295816227361538307_n

Overview

About This Listing

زنڈال: جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور مکئی کی فصل کی بہتر پیداوار کا راز۔ زنڈال سے کریں ابتدائی مرحلے کی دیکھ بھال
مکئی کے کھیت کی ابتدائی دیکھ بھال کے لیے زنڈال کا استعمال کریں، جو زنک اور آئرن کی کمی کو دور کرکے پیداوار اور معیار میں اضافہ کرتا ہے۔ اس کی دانے دار فارمولیشن پانی میں فوری حل ہو کر پودوں میں کلوروفل بنانے کے عمل کو تیز کرتی ہے۔ 5 کلو گرام زنڈال، بجائی کے بعد پہلے یا دوسرے پانی پر چھٹہ کے ذریعے استعمال کریں اور آبپاشی کریں۔ یاد رہے، فاسفورسی کھاد کے استعمال کے 15 دن بعد زنڈال کا استعمال یقینی بنائیں تاکہ بہتر نتائج حاصل ہوں۔ 🌽✅
📌 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ 0304 111 575 0

Features & Amenities

Map Location

38000,Lodhran,Punjab

Walk Score

Leave feedback about this