
Overview
About This Listing
رُستم بہاریہ ہائبرڈ بیج مکئی
جے 1908 – جلد پک کر تیار – دے بھر پور پیداوار
– اگیتی ، درمیانی اور پچھیتی کاشت کے لیے موزوں ترین ۔
– فصل پکنے تک سر سبز
– لمبا اور وزنی دانہ
– بہترین پیداواری صلاحیت
– سائیلج کیلئے بھی بہترین
– مضبوط جڑ اور تنا
– فصل گرنے سے محفوظ
– گرمی برداشت کرنے کی بھر پور صلاحیت
جالندھرمزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہمارے یو اے این پر رابطہ کریں۔ شکریہ
UAN 0304 111 575 0
#jpl #rustam #jallandhar #jullundur #maize #Maizeseeds #quality
Features & Amenities
Map Location
38000,Mailsi,Punjab
Leave feedback about this
You must be logged in to post a comment.