For Sell
New

روڈ فرنٹ سستی زمین برائے فروخت ⬅️15 ایکڑ بارانی زمین برائے فروخت

(Fixed)
(Fixed)
66666666

Overview

About This Listing

روڈ فرنٹ سستی زمین برائے فروخت
⬅️15 ایکڑ بارانی زمین برائے فروخت
⬅️ حیدرآباد تھل تحصیل منکیرہ ضلع بھکر پنجاب
⬅️ پکی سڑک 1500 فٹ فرنٹ
⬅️آبادی کے قریب
⬅️ قدرتی لیول ، قابل آباد زمین
⬅️ کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ
⬅️زیر زمین میٹھا اور اونچا پانی
⬅️ چنے کی فصل کاشت شدہ
⬅️5 ایکڑ سفیدا کا درختی جنگل لگا ہوا 🌲🌲🌲🌲🌲
⬅️ فوری رجسٹری فوری انتقال
⬅️صاف شفاف رقبہ نہ کوئی کیس نہ کوئی جھگڑا
⬅️ ڈیمانڈ 9 لاکھ روپے فی ایکڑ
⬅️ فائنل قیمت 8 لاکھ روپے فی ایکڑ
لیول اور آباد کرنے بعد
گندم 🍑🍊🍅🍉🍇🫒🥕 کاشت والا رقبہ
کاغذات وزٹ کے دوران موقع پر موجود ہوں گے
چسکا پارٹی ( مالک کا نام ۔ نمبر ۔ گاؤں کا نام ۔ پن لوکیشن) سے معذرت 🙏 صرف سیریس خریدار کو وزٹ کروایا جاے گا
وزٹ کا خرچ بذمہ خریدار ہوگا۔
ہمارے پاس ملک بھر میں زرعی و کمرشل رقبہ خرید وفروخت کیلئے موجود ہیں۔
ہم غیر آباد زمین کی خریداری سے آبادکاری اور اس میں باغات اور ڈیری و ایگریکلچر فارمنگ تک تمام سروسز مہیا کرسکتے ہیں
ویل گرین رئیل اسٹیٹ اینڈ ایگریکلچر سروسز
03456185917
03338915266

Features & Amenities

Map Location

38000,Faisalabad,Punjab

Walk Score

Leave feedback about this