
Overview
About This Listing
السلام علیکم امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے
ہمارے بہت سے دوستوں کی ڈیمانڈ تھی کہ بھائی ہمیں پلونیا اور ساگوان کے پودے چاہیے تو ان بھائیوں کے لیے اج ہم لے کر حاضر ہوئے ہیں ساگوان اور پلونیا کے بالکل تیار پودے جو بھائی شوق رکھتے ہیں پودے لگانے کا وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں یہ پودے بہت تیزی سے گروتھ کرتے ہیں
ڈلیوری ہماری پورے پاکستان میں ہے کہیں بھی منگوا سکتے ہیں ابھی اپنا ارڈر بک کریں ہمارے پاس سٹاک بہت کم ہے شکریہ
WhatsApp or call 03456253637
Features & Amenities
Map Location
38000,Faisalabad,Punjab
Leave feedback about this
You must be logged in to post a comment.