For Sell
New

ائٹروجل ۔۔ فیصل فارمز کی ایک جدید ریسرچ پر مبنی بہترین نائٹروجن کھاد ۔ پاکستان میں دستیاب نائٹروجن کھادوں میں سب سے ذیادہ فروخت ہونے والی

(Fixed)
(Fixed)
494198794_675930245177990_1734023355367971020_n

Overview

About This Listing

نائٹروجل ۔۔
فیصل فارمز کی ایک جدید ریسرچ پر مبنی بہترین نائٹروجن کھاد ۔
پاکستان میں دستیاب نائٹروجن کھادوں میں سب سے ذیادہ فروخت ہونے والی “یوریکل” نائٹروجن ہے جسے عام طور یوریا کہا جاتا ہے جبکہ امونیکل نائٹروجن میں امونیم سلفیٹ اور نائٹریٹ اور یوریکل کا مرکب میں کین گوارہ دستیاب ہے۔ Faysal Farmsn
عام درجہ حرارت ذیادہ سے ذیادہ 38C تک یہ کھادیں اثر رکھتی ہیں اور باآسانی دستیاب ہوجاتی ہیں البتہ زائد درجہ حرارت پر یوریکل اور امونیکل دونوں ہی گیس کی شکل میں ہوا میں اڑ جاتی ہیں یا گرمی میں بار بار پانی لگنے کی وجہ سے لیچ ہوجاتی ہیں ۔ پانی اگر انتہائی خشک کرکے لگائیں تو ذمین میں دراڑیں بڑے سائز کی ہڑتی ہیں۔ جو نامیاتی مادہ کی کمی کی نشانی ہیں۔ جبکہ نائٹریٹ دستیاب رہتی ہے۔
اب بات کرتے ہیں “نائٹروجل” کی ۔ اس کھاد میں تینوں قسم کی نائٹروجن ایک ہی پیک میں دستیاب ہے اپنی منفرد فارمولیشن کی وجہ سے شدید ترین موسم میں بھی یکساں کام کرتی ہے اور آپکا قیمتی سرمایہ محفوظ رہتا ہے۔ Faysal Farms Production R & D
کماد کی فصل گرمیوں کی فصل ہے ابتدائی 90 دن صرف پتوں کی شکل میں رہتا ہے جبکہ پیداواری گروتھ 10 مئی سے اگست آخر تک رہتی ہے یوں یہ کل 120 دن سازگار ہوتے ہیں اور انہیں دنوں میں آپکی نائٹروجنی کھادیں ساتھ چھوڑ جاتی ہیں۔
تو آئیں نائٹروجل اپنائیں ہر قسم شدید موسم میں بھی اپنی پیداوار بڑھائیں۔ ابتدائی طور دو ایکڑ میں لازمی استعمال کریں تاکہ موازنہ آپ خود کرسکیں ۔۔ https://www.faysalfarms.com/product/nitrogel-DEm0MU
فیصل فارمز ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی ۔۔ آپنی یقینی پیداوار میں اضافہ کے لئے آپ کے ہمقدم ۔۔
آئیں کچھ نیاکرتے ہیں اپنی سوچ بدلتے ہیں
مزید معلومات مدد اور رہنمائی کے لئے ہماری ہیلپ لائن پر رابطہ کریں یا ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں یا کسان گھر کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔۔
03006720151

Features & Amenities

Map Location

38000,Muridke,Punjab

Walk Score

Leave feedback about this