For Sell
New

ایف ون ہائبرڈ ٹماٹر گرویش🍅

(Fixed)
(Fixed)
33333333333333333333333333333333333333333333

Overview

About This Listing

ایف ون ہائبرڈ ٹماٹر گرویش🍅
بیلدار ٹماٹر 🍅 ۔ جو بڑھتا جائے
ایک پودا 15 سے 20 کلو ٹماٹر
بچے پیدا کرنے والا ٹماٹر کا پودا
ایک پودا 20 سے 50 بچے دیتا ہے
یہ ٹماٹر کی ایک بیلدار قسم ہے جس کو انگلش میں ان ڈیٹرمینیٹ ٹماٹر کہا جاتا ہے۔ اس کا قد 10 سے 15 فٹ اونچا ہوتا ہے اور مناسب گرین ہاؤس ملنے پر یہ 25 فٹ تک بھی اونچا چلا جاتا ہے۔ اس کی ایک بیل کی پیداواری صلاحیت تقریبا 20 کلو سے زائد ہوتی ہے۔ اور جب ہم اس کو ٹنل فارمنگ میں کاشت کرتے ہیں تو اوسط پیداوار 10 کلو فی پودا اسانی سے لی جا سکتی ہے
مزیت معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پ ر رابطہ کریں
Green Circle
Sales manager
A.zaman
03494766282

Features & Amenities

Map Location

38000,Faisalabad,Punjab

Walk Score

Leave feedback about this