For Rent
New

بالکل نیا 5 منزلہ کمرشل پلازہ برائ کرایہ –(scorpion plaza) ، مکہ کمرشل مارکیٹ، فیصل آباد

(Fixed)
(Fixed)
22222222222222222-9

Overview

About This Listing

بالکل نیا 5 منزلہ کمرشل پلازہ برائے فروخت و کرایہ –(scorpion plaza) ،
مکہ کمرشل مارکیٹ، فیصل آباد
فروخت قیمت: 17 کروڑ روپے💰
ماہانہ کرایہ کی ڈیمانڈ: 8.5 لاکھ روپے💼
مقام📍: 208 چک روڈ، ایڈن ویلی، ماڈل سٹی، ایڈن گارڈن، حسن ولاز، ایڈن ایکزیکٹو، غالب سٹی اور دیگر اعلیٰ گٹیڈ کمیونٹیز کے قریب، فیصل آباد۔
اسکورپیئنز پلازہ ایک جدید ترین 5 منزلہ کمرشل عمارت ہے جس میں لفٹ کی سہولت موجود ہے۔ یہ پلازہ مکہ کمرشل مارکیٹ کے قلب میں بہترین لوکیشن پر واقع ہے، جس کے اردگرد پرکشش رہائشی سوسائٹیاں موجود ہیں۔ عمدہ رسائی اور نمایاں مقام کی وجہ سے یہ عمارت بینکوں، قومی و بین الاقوامی کمپنیوں، اور کارپوریٹ دفاتر کے لیے نہایت موزوں ہے۔
پراپرٹی کی تفصیل:📌
کل منزلیں: 5 (لوئر گراؤنڈ سمیت)
جدید لفٹ نصب شدہ
کورڈ ایریا: تقریباً 17,460 مربع فٹ
کشادہ فرنٹ اور آسان رسائی
موزوں برائے: بینک، کارپوریٹ دفاتر، ملٹی نیشنل کمپنیز، اور روف ٹاپ ریسٹورنٹس
جدید سہولیات اور خوبصورت فنشنگ
منزل وار تفصیل🏢
لوئر گراؤنڈ فلور (3,300 مربع فٹ)
کشادہ ہال
2 باتھ رومز اور 2 شاور رومز
بیٹھنے کا ایریا
1 دفتر کا کمرہ
گراؤنڈ فلور (3,300 مربع فٹ):
بڑا ہال
4 باتھ رومز (خواتین و حضرات کے لیے علیحدہ, علیحدہ)
کشادہ کچن
1 دفتر (اٹیچ باتھ روم کے ساتھ)
پہلی منزل (3,720 مربع فٹ):⬆️
وسیع ہال
2 دفتر کے کمرے
بیٹھنے کا ایریا
4 باتھ رومز (علیحدہ خواتین و حضرات کے لیے)
دوسری منزل (3,720 مربع فٹ):⬆️
بڑا ہال
1 باتھ روم
1 دفتر کا کمرہ (اٹیچ باتھ روم کے ساتھ)
بیٹھنے کا ایریا
تیسری منزل (3,720 مربع فٹ):⬆️
اوپن بیٹھنے کا ایریا اور ہال
4 باتھ رومز (علیحدہ, علیحدہ خواتین و حضرات کے لیے)
بڑا کچن
1 دفتر کا کمرہ
روف ٹاپ ریسٹورنٹ یا کارپوریٹ لاؤنج کے لیے بہترین
مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں:
رابطہ📞: میاں عباس علی
فون📱:03017177733
اوقات🕘: صبح 10:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک

Features & Amenities

Map Location

38000,Faisalabad,Punjab

Walk Score

Leave feedback about this