For Sell
New

رُستم گولڈ گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں جیسے ڈیلا، سوانکی اور اٹ سٹ کے اگنے کے عمل کو روک کر ان کا مؤثر خاتمہ کرتا ہے۔

(Fixed)
(Fixed)
505839988_1024873259731795_3707874934512139109_n

Overview

About This Listing

جالندھر کا رُستم گولڈ
گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں جیسے ڈیلا، سوانکی اور اٹ سٹ کے اگنے کے عمل کو روک کر ان کا مؤثر خاتمہ کرتا ہے۔ یہ 800 ملی لیٹر فی ایکڑ کے حساب سے 100-120 لیٹر پانی میں ملا کر کپاس کی فصل پر اسپرے کیا جاتا ہے۔
یاد رکھیں!
رُستم گولڈ کو کسی اور کیڑے مار یا پھپھوندی کُش زہر کے ساتھ نہ ملائیں۔
رُستم گولڈ فصل کو جڑی بوٹیوں سے پاک رکھ کر پودوں کو بہتر نشوونما کے لیے
ضروری غذائیت اور پانی فراہم کرتا ہے۔ 🌱
مزید معلومات کیلئے ہمارے یو اے این نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ
UAN 0304 – 111 575 0

Features & Amenities

Map Location

38000,Mianwali,Punjab

Walk Score

Leave feedback about this