
Overview
About This Listing
اج کراچی منڈی میں ٹماٹر برابر تھا جس کی وجہ سے کل کا پوزیشن برقرار اچھا مال 50 روپے تیز مگر صبح میں نیلامی کم ہےاور مارکیٹ صاف انشاءاللہ کل اچھا نیا ٹماٹر میں مزید تیزی ہوگی ,یہ رات کی پوزیشن ہے صبح کی پوزیشن الگ ہوگی۔🍅
یہ مارکیٹ کی عام خاص پوزیشن ہے کہی کہی 50 اوپر نیچے بک سکتا ہے نیلامی میں📱واٹس ایپ 03142217921
🍅🍅 خضدار فیروز اباد 700/900. کسی کسی دکان پر زیادہ نیا ٹماٹر ہو اور وزن اچھا ہو تو اوپر بھی بکا ہے.
🍅🍅 پرانا ٹماٹر 300/550
🍅🍅 مردان چھلی 800/900 بالکل صاف ٹماٹر کم ہے۔
🍅🍅 باجوڑ چھلی 800/900 بالکل صاف ٹماٹر کم ہے۔
پھول گوبھی 2500 سے 3500
گوار کا ریٹ من 5000/10000
بند گوبھی بلوچستان صاف 1500/2500
مارو پیٹی 14 کلو 500/1100
چقندر 2000/3500 وزن 45 کلو
شملہ 10 کلو پیٹی 400/600.
بھنڈی بیلا 4500/6000
بھنڈی اوتھل 7000/5000 نیا بھنڈی
بینگن پیٹی 400 سے 800۔ vip 20 کلو نیا ۔
بینگن گول 800/1500 کٹا۔
پیاز 🧅 پیاز 700سے 1000 تک من ۔
اس کے علاوہ تمام قسم کی سبزیوں کا ریٹ معلوم کرنے کے لیے واٹس ایپ پر وائس میسج کریں انشاء اللہ جواب لازمی ملے گا ۔ شکریہ جناب.03142217921
Leave feedback about this
You must be logged in to post a comment.