For Sell
New

پیراکاٹ کو جڑی بوٹیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ دواعی جڑ پر اثر نہیں کرتی ۔

(Fixed)
(Fixed)
7777777777777777777777777777777

Overview

About This Listing

➡ Paraquate 20 % SL
➡ pack size 1000 ml.
🍀 پیراکاٹ کو جڑی بوٹیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ دواعی جڑ پر اثر نہیں کرتی ۔
#- جن کھالہ جات اور وٹوں پر کم پانی جاتا ہے وہاں پر یہ جڑی بوٹیوں کو 2 ماہ تک روکتی ہے۔24 گھنٹوں میں اپنا اثر دکھاتی ہے۔
#-سٹرس کے باغات میں موسمی جڑی بوٹیوں کے لیے 100 ایم ایل فی مشین اور سالانہ جڑیبوٹیوں کے لیے 200 ایم ایل فی مشین استعمال کریں۔
#- سن کراپ ایمپورٹ /بہت اچھی پیکنگ / لٹر پیک / 12 پیک فی کاٹن۔
➡ Glayphosat 480 SL
➡ Pack size : 1000 Ml
🍀_ گلائی فوسیٹ کو فصل سے پہلے کھیت میں اگی ہوئی جڑی بوٹیوں(ڈیلا وغیرہ) کو ختم کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
⚡ -: اختیاط :-
جس خالی کھیت میں یہ دوائی استعمال کی گی وہاں یہ 6 دن بعد اپنا اثر شروع کرے گی جو 21 دن میں مکمل ہو گا-اس دوران کھیت کو ہل نہ چلائیں۔
🍀-کھالہ جات پر سالانہ جڑی بوٹی کے لیے 400ml اور موسمی جڑی بوٹیوں کے لیے 250ml فی مشین سپرےکریں۔
🍀۔ سٹرس میں موسمی اور سالانہ بوٹیوں کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے۔باغات میں دواعی کی مقدار بوٹی اور موسم کو مدنظر رکھ کر منتخب کریں۔
🍀۔ کپاس میں گلائیفوسیٹ کی جاتی ہے جس کی مقدار 250 سے 300 ایم ایل رکھی جاتی ہے۔
🍀۔ گلائی فوسیٹ-1 لٹر پیک 12 پیک پر کاٹن۔کم از کم آرڈر 1 کاٹن ہو گا۔
سن کراپ امپورٹ ۔
نوٹ۔ گلائی فوسیٹ پیراکاٹ لیمبڈا- سلفر ۔ زنک : ہیومک ایسڈ۔
کلورپاریفاس گینگوی اس وقت پورے سال کے کم ترین ریٹس پر موجود ہیں 🍀 جن ڈیلرز اور زمیندار بھائیوں پاس گنجایش ہے وہ اپنی سال کی ضرورت کی دوائی خرید کر رکھ سکتے ہیں ۔
شکریہ۔
➡ پورے پنجاب سے ڈیلرطاور پورے پاکستان سے فارمر رابطہ کر سکتے۔
➡ ڈیلرشیپ انوایس کے ساتھ کسی بھی زرعی پروڈکٹ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
➡ Awan Trading Compny
➡ Qasim Awan Sargodha
✉📲 آرڈر اور مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کریں۔
➡ 0302-5586202
➡ 0343-7512911

Features & Amenities

Map Location

38000,Faisalabad,Punjab

Walk Score

Leave feedback about this