



Overview
About This Listing
چاول ۔کھاد TJCC پلان و نگداشت
ٹوٹل کھاد خرچ ۔8500+6700 .+1700
کل 16900 اس سے صرف 1000۔۔ ایک ہزار کم زیادہ ہو سکتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پنیری کاشت ٹائم ۔5 گرام TJCC فی کلو بیج کو لگا لیں اور کوشش کریں کہ پنیری ۔لاب ۔ کو ہر صورت 35 دن عمر اگاو سے ہو جاے تو فوری شفٹ کر دیں
دهان میں اپکی کھاد سے زیادہ اہمیت اپکی زمین کی تیاری کی ہے اس لیے اس کی زمین تیاری کو پھلے اچھی طرح سمجھنا لازم ہے
۔۔۔زمین تیاری ۔ناڑ ۔یا وڈ جیسے ہی خالی ہو تو اسکو فوری پتلا پانی لگا دیں تا کہ دو تین دن میں وتر آ جاے وتر مکمل سفید ہونے دیں ۔2 سی بغیر سهاگه حل چلایں تو خوب ڈھلے نکل جایں اب اسکو ہر صورت دس دن خوب دھوپ ہوا کھانے دیں جب ڈھلے اور نیچے کی زمین مکمل خشک ہو جاے تو پھر اسکی رونی کر دیں مطلب ڈھلوں میں بھر کر پانی لگا دیں ۔اگر وقت ہے تو ایک پانی مزید ایسے ہی لگا دیں نہیں ہے تو وتر پر ذرا سفید منہ میں ہل چلا دیں اس بار سهاگه لازم دیں اور دو سی ھل چلا کر ایک هفته پھر زمین ایسے ہی چھوڑ دیں کم از کم پھر جس دن ڈریل یا کدو کرنا ہو کدو سے ایک دن پھلے اسکو ایک یا دو سی گہرا حل چلا کر نیچے کی ہیٹ خارج کر لیں اور اگلے دن بجای کرنے کو کدو کا پانی لگایں ۔پانی میں سهاگه دے کر لاب شفٹ کر دیں
۔۔۔۔۔اگر وتر کاشت کرنی ہے تو پھر اس پانی کو خشک ہونے دیں اور وتر پر ایک سی ہل چلا کر پھر روٹر کر لیں اور ڈریل کر لیں۔نوٹ اگر 0 ڈریل کرنی ہے تو پھر ہل روٹر ناں چلائیں صرف كراه سے رمب لگا لیں اچھی طرح اور رمب پر ہی 0 ڈریل کر لیں
(1) ۔ڈریل میں اگاو سے 15 دن یا لاب شفٹ میں فوری اگلے دن ۔3 کلو TJCC + امونیکل یوریاسلفر 25 کلو آپس میں مکس کر کے چھٹا یا فلڈ کر دیں
(2) پہلی کھاد سے 12 یا 15 دن بعد 5 کلو FE+ ۔10 کلو .۔+دانے دار زہر ۔چھٹا کروا دیں ۔۔اس کے تین بعد 3 کلو TJCC.۔+ 25 کلو امونیکل یوریا سلفر چھٹا یا فلڈ کروا دیں ۔200 گرام TJCC سپرے کروا دیں
(3) بچھلی کھاد دینے کی 15 دن بعد اسکی عمر 32 سے 35 دن ہے غور کر لیں اگر مزید کھاد کی ضرورت سمجھتے ہیں تو ۔۔۔۔3 کلو tjcc +امونیکل یوریا سلفر 25 کلو فلڈ یا چھٹا کروا دیں۔ساتھ دانے دار زہر ۔اگر کھاد کی ضرورت نہیں سمجھتے تو پھر اکیلا دانے دار زہر ہی چھٹا کروا دیں ۔۔۔200 گرام TJCC سپرے کروا دیں
(4) اب اسکی عمر 55 دن ہو چکی 200 گرام tjcc سپرے علیحدہ محلول بنا کر دوسری کیڑی سنڈی فنگس سپرے کو ٹینکی میں مکس کر کے سپرے کروا لیں
(5) اب عمر 65 دن ہو چکی اگر 200 گرام tjcc علیده محلول بنا کر فنگس زہر سے ٹینکی میں مکس کر کے سپرے کروا دیں
(6) آج عمر 75 دن ہو چکی اگر ورائٹی ایری قسم ہے تو ویسے ہی دانا بن چکا اور اگر دوسری ہے تو ایک سپرے مزید فنگس +tjcc ۔200 گرام کروا دیں
نوٹ 80 فی صد سے زیادہ ریت والے رقبہ میں یہ کھادیں اور پلان فلڈ میں استعمال نا کر یں جہاں صرف سپرے میں اکیلی TJCC. ۔200 گرام پر ایکڑ حساب ہر 8 دن بعد استعمال کرتے رہیں ۔۔۔80 فی صد سے زیادہ ریت میں کم حل پزیر کھادیں نیچے استعمال کرنے میں زیادہ فایدہ ہے جیسے DAP.SSP.TSP.BOP
ایم امین ٹریڈنگ کمپنی وہاڑی ایمپوٹر اینڈ ڈسٹری بیوٹر پاکستان ۔03446084515
Leave feedback about this
You must be logged in to post a comment.