
Overview
About This Listing
اسلام علیکم ❤️
آج ہم دوستوں کے لیے لے کر ائے ہیں
چیری کے پودے
یہ ایسی ورائٹی ہے جو چھوٹی ہائٹ میں ہی پھل دینا شروع کر دیتی ہے اور گرم اور سرد دونوں علاقوں میں کامیاب ہے
آپ اس کو گھر میں گملوں میں بھی لگا سکتے ہیں
اگر کوئی بھائی شوق رکھتا ہے لگانے کا تو ہم سے رابطہ کر کے حاصل کر سکتا ہے
پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
Umiar farm location Pattoki 0305 4748527
Features & Amenities
Map Location
38000,Faisalabad,Punjab
Leave feedback about this
You must be logged in to post a comment.