For Sell
New

کپاس، چاول، گنا اور باغات سبزیات* کی بہترین پیداوار اور صحتمند فصل کے لیے گرین سرکل کے غذائی اجزاء اور کھادیں استعمال کریں۔

(Fixed)
(Fixed)
1111111111111

Overview

About This Listing

کپاس، چاول، گنا اور باغات سبزیات* کی بہترین پیداوار اور صحتمند فصل کے لیے گرین سرکل کے غذائی اجزاء اور کھادیں استعمال کریں۔
*1. سلطان ٹی۔ای:* *”SULTAN T. E”*
%80 ٹریس ایلیمنٹس + %20 این پی کے
وزن پیکٹ: 5 کلو۔ آبپاشی کے ساتھ فی ایکڑ ایک تا دو پیکٹ استعمال کریں۔
2. *کیبی-88:* *”CABY-88″*
سی ویڈز امائینو ایسڈز۔ %50 امائینو ایسڈز + این پی کے۔ سپرے کے لیے استعمال۔
3. *اینامائن:* *”ANAMINE”*
%95 خالص امائینو ایسڈز۔ پاوڈر فارم۔
4. *لاثانی-1122:* *”LASAANI-1122″*
ایک مکمل بھرپور کھاد۔ 25 کلو بیگ۔ نائیٹروجن=%11، فاسفورس=%11، پوٹاش=%22، مائیکرو ٹریس ایلیمنٹس=%50
مزید معلومات و ڈیلر شپ کے حصول کے لیے رابطہ کریں:
*گرین سرکل*۔ آفس نمبر 302، گولڈ سینٹر۔ لبرٹی مارکیٹ۔ گلبرگ III۔ لاہور
03227684055
03001241919
#farming #farmlife #Kasandra #rurallife #rural #pakistanfarmer #agriculture #agriculturelife

Features & Amenities

Map Location

38000,Farooqabad,Punjab

Walk Score

Leave feedback about this