
Overview
About This Listing
کپاس کی فصل پر سلطان T.E کے استعمال کے فوائد:
1. فصل ہری بھری اور بھرپور
2. فوٹو سنتھسز اور خوراک کی بہترین ترسیل
3. ٹینڈے کا سائز بڑا اور موٹا
4. ٹینڈے بھرنے کا عمل مکمل بھرائی
5. بیماریوں کے خلاف بہتر مزاحمت
6. پیداوار میں 20 تا 30 فیصد یقینی اضافہ
7. بھرپور پیداوار … کوالٹی شاندار
8. پھول اور ٹینڈوں کا گرنا کم کر دیتا ہے
9. روئی کی کوالٹی شاندار
مقدار استعمال: 5 کلو- کاشت کے 20 تا 30 دن کے بعد
100 گرام 100 لٹر پانی میں ڈال کر سپرے کریں. 60 دن کی عمر فصل پر.
5 کلو فی ایکڑ بذریعہ آبپاشی – پھول لگنے کی سٹیج پر.
5 کلو ںذریعہ آبپاشی – ٹینڈے بننے پر یا چنائی کے بعد۔
قیمت میں کم – – – – فائدے بے شمار
SULTAN T.E. Trace Elements
For details and purchase call or WhatsApp:
03494766282
Features & Amenities
Map Location
38000,Bahawalpur,Punjab
Leave feedback about this
You must be logged in to post a comment.