For Sell
New

کینزو کا گرین سن کرے #گھوڑا #گھاس کا مکمل خاتمہ اور کرے کاشتکار کو خوشحال ۔

(Fixed)
(Fixed)
33333333333333333333333333333333-2

Overview

About This Listing

#گرین #سن ( #گھوڑا #گھاس کا منفرد حل)
وقت کے ساتھ جیسے جیسے مسائل تبدیل ہوتے ہیں تو انکے حل کے لیے جدت اور ترجیحات کی بنیاد پر مسلسل کوشش اور انتھک محنت درکار ہوتی ہے اس عمل سے ان مسائل کا دیرپا اور تسلی بخش حل دریافت کرلیا جاتا ہے ایسا ہی ایک مسئلہ دھان کی فصل میں گھوڑا گھاس کا ہے جو کاشتکار کے لیے نہایت پریشانی کا باعث ہے گھوڑا گھاس دھان کی فصل میں تیزی سے پورے کھیت میں پھیل کر فصل کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانا ہے اس کی بروقت تلفی ضروری ہے تاکہ کاشتکار کو ناقابل تلافی نقصان سے بچایا جا سکے
کینزو کا گرین سن کرے #گھوڑا #گھاس کا مکمل خاتمہ اور کرے کاشتکار کو خوشحال ۔
#شعیب #ایگرو
#کھیت #سے #بازار
خریدنے کے لیے ابھی واٹس ایپ ۔
03016846190
03143417660

Features & Amenities

Map Location

38000,Faisalabad,Punjab

Walk Score

Leave feedback about this