
Overview
About This Listing
13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو گیا ہے
بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگائے اس سیزن میں آپ تمام فروٹ پلانٹ لگا سکتے ہیں
جیسا کہ پورے پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اس موسم میں آپ اگر کوئی ٹہنی بھی لگا دے گے تو وہ بھی گرو کر جائے گی تو مطلب یہ کہ اب پودے لگانے کا بہترین موسم ہے
ھمارے پاس شجر کاری کے لئے پودے دستیاب ہیں بلکل ھی مناسب ریٹ پر۔
واٹس ایپ نمبر فون نمبر
03137122976
اگر ہم گھر میں پودے لگانا چاہ رہے ہیں تو وہ پودے لگائیں. جن کا سائز بھی کم ہو اور ٹمپریچر کا کوئی مسئلہ نہ ہو. اور پھل بھی زیادہ دے اور یہ پودے پورٹ میں بھی ہو جاتے ہیں زمین میں بھی ہوجاتے ہیں. ان کو انڈور رکھیں آؤٹ ڈور رکھیں کوئی مسئلہ نہیں ہے وہ بھائی جوگھر کے لئے گرافٹیڈ پودےلیناچاہتا ہوں رابطہ کریں. آلوبخارااخروٹ انجیر,بادام,ناشپاتی,جاپانی,آڑو,کینو,فروٹر,سیڈ لیس,لیموں,مالٹا_امرود_انار_ آم وغیرہ کے تمام پودے دستیاب ہے. اگر پودے خراب ہو جائے یا مر جائے تو دوبارہ لگا کر کے دیں گے .
مناسب ریٹ……………..
ڈلیوری آل پاکستان
Contact inbox or Whatsapp 03137122976@
Leave feedback about this
You must be logged in to post a comment.