For Sell
New

یہ ایک بہترین موقع ہے! 45 ایکڑ زرعی رقبہ فروخت کے لئے، سالانہ نہری پانی، بہترین زیر زمین پانی، بجلی اور ڈیرہ موجود ہے۔ پکا روڈ رقبے میں جاتا ہے

(Fixed)
(Fixed)
11111111111

Overview

About This Listing

یہ ایک بہترین موقع ہے!
45 ایکڑ زرعی رقبہ فروخت کے لئے، سالانہ نہری پانی، بہترین زیر زمین پانی، بجلی اور ڈیرہ موجود ہے۔ پکا روڈ رقبے میں جاتا ہے
خوشاب ضلعے کے شہر جوہرآباد میں واقع ہے اور صرف 26 لاکھ فی ایکڑ۔
ہمارے پاس ملک بھر میں زرعی اور کمرشل رقبے خریدوفروخت کے لئے بہترین مواقع موجود ہیں۔ ہم غیر آباد زمین کی خریداری سے آبادکاری اور اس میں باغات اور ڈیری و ایگریکلچر فارمنگ تک تمام سروسز مہیا کرسکتے ہیں۔
الفت پراپرٹی ایڈوائزر اینڈ بلڈرز سروسز پاکستان، رابطہ نمبر 03095779480

Features & Amenities

Map Location

خوشاب ضلعے کے شہر جوہرآباد میں واقع ہے,38000,Khushab,Punjab

Walk Score

Leave feedback about this