
Overview
About This Listing
🌿✨ *VEGRO MULTI* ✨🌿
🌾 *ویگرو ملٹی* 🌾
*🌿 تمام فولئیر کھادیں اب ایک جگہ!*
*🌿 💥 دھماکہ خیز پراڈکٹ*
🧪 مائیکرو + میکرو اجزائے کھاد کا مکمل امتزاج ✅
🌾 فولئیر اسپرے کھاد اب حقیقی ایگریکلچر گریڈ میں دستیاب!
💧 پودے کی فوری خوراک، فوری جذب، فوری اثر!
🔥 اپنی مدمقابل تمام زرعی کمپنیوں سے کہیں زیادہ سستی 💰
اور
🌱 کئی گنا مؤثر!
📣 پیداوار بڑھائیں، گروتھ بہتر بنائیں!
🌱 پودوں کی نشوونما اور زیادہ پیداوار کے لیے مکمل غذائی اجزاء کے ساتھ۔
🌿 *ویگرو ملٹی کے زرعی فوائد:*
*موٹے لمبے گنے، کپاس پر پھول گڈی کو مضبوط اور بےشمار فروٹنگ*
🍀 پودے کی لمبائی، شاخوں اور جڑوں میں اضافہ
🍃 سبز پتوں کی بہتات اور خوراک بنانے کی بہتر صلاحیت
🌼 پھولوں اور پھلوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ
🍎 پھل کا سائز، معیار اور شیلف لائف میں بہتری
🛡️ بیماریوں کے خلاف پودے کی مدافعت میں اضافہ
🌍 زمین میں موجود غذائی اجزاء کو قابل استعمال بناتا ہے
📈 پیداوار میں 30 تا 50 فیصد تک یقینی اضافہ
🥦 ہر قسم کی سبزی، پھل، پھول، گنا، گندم، دھان کے لیے موزوں
🔥 پودے کے اندرونی نظام کو تیز کرتا ہے
🌱 نئی کونپلوں، شگوفوں اور جڑوں کی بہتر نشوونما
🧪 *فعال اجزاء:*
⚙️ زنک: 100 گرام
🌫️ سلفر: 100 گرام
🧲 کاپر: 50 گرام
🟤 مینگنیز: 100 گرام
🧪 بوران (بورک ایسڈ): 50 گرام
🧂 میگنیشیم: 200 گرام
🔩 آئرن (فیرس): 100 گرام
🧱 کیلشیم: 100 گرام
🔘 نکل: 10 گرام
💧 فولوک ایسڈ: 50 گرام
🍽️ امائینو ایسڈز: 50 گرام
🌿 پی جی آرز: 25 گرام
🧪 این پی کے 20:20:20: 100 گرام
📌 استعمال کی تجویز:
💧 100 سے 120 لیٹر پانی میں فی ایکڑ
چھوٹی عمر کی فصل پر 500 گرام
بڑی میچور عمر فصل پر 1000 گرام
کپاس، ۔کاٹن، 🥬 سبزیاں، 🍇 پھلدار باغات، 🌾 گندم، 🌾 دھان، اور گنا — سب کیلئے موزوں
🔰 بہترین نتائج، زبردست گروتھ، اور یقینی منافع کے لیے ویگرو ملٹی کا انتخاب کریں!
📍 The Green Circle – اعتماد کا پہلا نام 🌱
🔖 #VegroMulti #EverGreenSciences #HighYield #SmartFarming #OrganicGrowth #Micronutrients #BetterCrops #ZaraiTaraqqi #پیداوار_میں_اضافہ #زراعت #فصل_بچاؤ #ویگرو_ملٹی
رعائتی قیمت: 1850 روپے فی پیکٹ وزن 1000 گرام۔ برائے دو ایکڑ۔ (جبکہ مدمقابل دوسری کمپنی کا پراڈکٹ 950 روپے کا 150 گرام کا پیکٹ)
📞 مزید معلومات و ڈیلرشپ کے لیے ابھی رابطہ کریں!
Green Circle
Sales manager
A.zaman
03494766282
Leave feedback about this
You must be logged in to post a comment.