For Sell
New

*100% fertile 17 Acres of agricultural land at M5 National Highway for Sale*

(Fixed)
(Fixed)
Shaws-Farms-Gharo-Arial-View-YouTube-07-01-2025_01_37_PM

Overview

About This Listing

*100% fertile 17 Acres of agricultural land at M5 National Highway for Sale*
Land located very near to N5 – Main National Highway, Karachi Thata Dual Carriageway, between Gujjo and Gharo, area is called Sultanabad….
Sultanabad is just 60 kilometers away from Karachi Airport.
• 10 acres of agricultural land 100% fertile land with 24-hour access of unlimited canal water from 2 sides of the land.
• 5 fish farms, all ponds are 12 to 14 feet deep in the center and 7 feet depth from the sides.
• Cattle farm 50×30 and 5 bio-floc tanks 12×20 & 25×45 feet size concrete tanks.
• 5KVA Solar System with batteries storage backup.
• Farmhouse: 1 bed, dining hall, wall-to-wall closets, bathroom, 2 overhead tanks, water filters installed
• 2 Waters of Jaam Branch one is pakka and the other one is 2 feet higher on both ends of the land.
• Independent entrance from Babra Road.
• Drainage is also independent, land is facing Saim Nalla of Babra
• Documents are all cleared including the computerized pass book.
• Demand is 30 lac per acre only.
The road coming from Babra on Saimnala is half completed and similarly road coming from Gujjo on Saimnala is also half completed it’s just 2 kilometers road is remaining…. Once it’s completed the value of the land will not be less than 50 lac per acre.
*Have a look – Arial Visit:*
Arial View 1: https://youtu.be/CX0B7K6z0yY
Arial View 2: https://youtu.be/V-MGZ3rByJ0
*Google Location:* https://bit.ly/3Wt8a5Y
Land pictures are attached for more details.
Feel free to contact and visit:
*Syed Saoud Shah +92 321 3480209*
WhatsApp link: wa.me/923213480209
*نیشنل ہائی سے قریب ترین بہترین محل وقوع پر 17 ایکٹر مکمل آباد زرعی زمین برائے فوری فروخت*
پراپرٹی میں انویسٹمنٹ کا یہ بہترین وقت ہے کیونکہ مارکیٹ بہت گراوٹ کا شکار اور خریدار کم ہیں۔ اس لئے زمینیں کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ جیسے ہی پراپرٹی مارکیٹ میں تیزی آئے گی آج کی خرید کردہ زمین ایک بڑا منافع اور اضافہ دے کر جائے گی۔ سمارٹ انویسٹمنٹ کا یہی موقع ہے اور درست وقت پر درست فیصلہ کریں۔
نیشنل ہائی وے ۔ این فائیو سے قریب تر 17 ایکٹر مکمل آباد زرعی زمین، جو کہ گھارو اور گجو کے درمیان سلطان آباد (کراچی ائیرپورٹ سے 60 کلومیٹر) میں واقع ہے۔ سی پیک اور ایکنامک زون کی وجہ سے یہاں کی زمینوں میں دن رات تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ زرعی زمین اور فارم ہائوس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
• دس ایکٹرمکمل آباد زرعی زمین، جس میں دونوں جانب چوبیس گھنٹے نہری پانی کے دو نالے دستیاب ہیں، جبکہ نکاسی کے لئے لبِ زمین بابڑہ سیم نالہ موجود ہے۔
• فش فارمنگ کے لئے پانچ فش فارم،درمیان سے گہرائی بارہ سے چودہ فٹ اور اطراف سے سات فٹ
• کیٹل فارم پچاس بائی تیس فٹ اور پانچ کنکریٹ کے بائیو ٹینک 240 مربع فیٹ اور 1145مربع فیٹ
• پانچ کلو واٹ کا شمسی توانائی کا یونٹ بمع بیٹری اسٹوریج
• ڈیرہ فارم ہائوس، مکانیت: ایک بیڈ روم، ڈائننگ ہال، واش روم، اوور ہیڈ ٹینک اور واٹر فلٹر کے ساتھ
• جام برانچ سے نہری پانی کے دو واٹر نالے، ایک پکا اور ایک کچا جو کہ زمین سے دو فیٹ کی بلندی پر ہے
• بابڑہ روڈ سے براہ راست داخلی راستہ
• نکاسی آب کے لئے لبِ زمین سیم نالہ
• تمام قانونی دستاویزات کلیئر ہیں بمعہ کمپیوٹرائزڈ پاس بک
ڈیمانڈ صرف تیس لاکھ روپے فی ایکٹر۔
نوٹ: گجو اور بابڑہ سے پکی سڑک پر کام جاری ہے، جس پر زمین واقع ہے۔ صرف دو کلومیٹر کا فاصلہ رہ گیا ہے۔ جیسے ہی سڑک بن جاتی ہے تو اس زمین کی قیمت کم از کم پچاس لاکھ روپے فی ایکڑ سے تجاوز کرجائے گی۔
مزید تفصیلات کے لئے، گوگل لوکیشن، زمین کی تصاویر، اور فضائی مناظر کی وڈیوز منسلک ہیں۔

Features & Amenities

Map Location

38000,Mian Channu,Punjab

Walk Score

Leave feedback about this