For Sell
New

Bajra seed

On Call
On Call
1000241419

Overview

About This Listing

#باجرے کا بہترین وقت کاشت یکم جولائی سے یکم اگست
طریقہ کاشت روانی کر کے ہل چلا کر بیج ڈال کے دوبارہ ہل سہاگہ چلا دیں یا جیسے مقامی جوار وغیرہ کا چارا جات کاشت کرتے ہیں
اگر علاقہ نہری ھے اکتوبر میں موسم بہتر مطلب قدرے ٹھنڈا ھو جاتا ھے تو باجرہ شروع جولائی میں کاشت کریں تاکہ اینڈ اکتوبر میں زمین گندم کیلے خالی ھو جاۓ اور باجرہ سموگ وغیرہ سے بھی بچ جاۓ گندم بروقت کاشت ھو سکے
باجرے کی اوسط پیداوار 25من ھے اگر فاسفورس پوٹاش ڈالیں تو 35من لی جاسکتی
مناسب بارشی علاقوں میں صرف 2پانی لگتے اگر بارش کم ھو تو 3پانی میں پک جاتا۔
نارمل ریٹ 3000سے4000 تک من کا ھے
اس سال 5200من تک ریٹ گیا ہے۔
منڈی میں آسانی سے سیل ھو جاتا ۔
#تحفظ کا بہترین سیڈ جو پیدوار کے حساب سے سب سے اچھا سیڈ جانا جاتا ہے اس کا بیج دستیاب ہے ۔
🚚 ڈیلوری فری پورے پاکستان میں ۔
منگوانے کے لیے واٹس ایپ کریں ۔۔
03049491046
03016846190

Features & Amenities

Map Location

Jhang,Punjab

Walk Score

Leave feedback about this