
Overview
About This Listing
### Copper Oxychloride 50% WP ###
**تعارف:**
کا پر آکسی کلورائیڈ وسیع الاثر پھپھوندی کش زہر ہے جو بہت سی اہم فصلات 🌾 اور سبزیات 🍆 کو مختلف بیماریوں سے بچا کر پیداوار میں تینی اضافہ کرتا ہے۔ یہ زہرتوں کے ساتھ چکنے کی خصوصی صلاحیت رکھتا ہے جس کی وجہ سے بارش ☔ سے بھی اس کا اثر زائل نہیں ہوتا۔
– **مقدار فی ایکڑ:** 500 گرام
**وقت استعمال:**
بہتر نتائج کے لیے بیماری کے آثار نمودار ہوتے ہی سپرے شروع کر دیں اور حسب ضرورت 7 سے 10 دن کے وقفہ سے دوبارہ سپرے کریں۔ برداشت سے کم از کم 14 دن قبل احتراز کریں۔
Phone 📞: 0302-5586202 (WhatsApp)
Features & Amenities
Map Location
38000,Faisalabad,Punjab
Leave feedback about this
You must be logged in to post a comment.