For Sell
New

Dwarf Leechi plant

(Fixed)
(Fixed)
66666666666666666666666666-4

Overview

About This Listing

Reg#10
Dwarf Leechi plant
Rs850
السلام علیکم
اپ سب کی فرمائش پر ہم اج اپ کے لیے لیجی کے پودے کے بارے میں انفارمیشن لے کر ائے ہیں باقی سب فروٹ پلانٹ کی طرح لیچی کے بھی بہت سے فائدے ہیں لیچی وٹامن سی سے بھرپور ہوتی ہے
چونکہ لیچی پوٹاشیم سے بھرپور فروٹ ہے تو بہت سے ڈاکٹر ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو لیچی کھانے کی تجویز دیتے ہیں لیچے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کا بہترین ذریعہ ہے یہ ائرن کاپر فاسفورس اور میگنیشیم سے بھرپور فروٹ ہے جو ہڈیوں اور دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے
لیچی انتوں کی ہموار حرکت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے یہ ریشوں سے بھرپور غذا ہوتی ہے
ایسے لوگ جو فروٹ والے پلانٹ سے محبت کرتے ہیں وہ اپنے گھر میں لیچی کا پودا لگا کر اس سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں تو ابھی اس پودے کا ارڈر کرنے کے لیے ان باکس یا واٹس ایپ پر ہم سے رابطہ کریں
WhatsApp
03007868009
03123811333

Features & Amenities

Map Location

38000,Farooqabad,Punjab

Walk Score

Leave feedback about this