
Overview
About This Listing
اسلام علیکم
اب سجائیں اپنا گارڈن خوبصورت سولر لائٹس سے
نا ہی کوئ بجلی کا خرچہ اور نا ہی لگانے کا کوئ مسئلہ
جی ہاں میں لے کر آئی ہوں ایسی سولر لائٹس جس کو لگانا ہے بہت ہی آسان اور دیکھنے والے کو لگے بے حد خوبصورت
Solar light available
سولر پر چلنے والی سولر پر چارج ہونے والی سارا دن چار ہوتی ہے اور رات کو خود بخود چل پڑتی ہے
صبح ہو تے ہی خود بخود بند ہو جاتی ہے
پھر خود بخود چارجنگ شروع کر دیتی ہے
ایک سال تک اس کی بیٹری خراب نہیں ہوتی اور مسلسل 10 گھنٹے چلتی رہتی ہے
واٹر پروف ہے
نہ کسی بجلی کی ضرورت نہ کسی بجلی کی تاروں کی وائرنگ کی ضرورت آپ خود بھی لگا سکتے ہیں
آپ کے لان میں آپ کے گارڈننگ میں بہت پیاری لگتی ہے
سولر لائٹس کی قیمت صرف اور صرف 1800 روپے
Solar light RS=1800
اگر آپ بھی یہ خوبصورت لائیٹس لگانا چاہتے تو ابھی اپنا نام فون نمبر اور ایڈریس بھیجں اور اپنا آڈر بک
For order plz Whatsapp
03252883387
Cash on delivery available in all over Pakistan
Leave feedback about this
You must be logged in to post a comment.