For Sell
New

*Zinc Sulphate Benefits For Rice Crop*

(Fixed)
(Fixed)
999999999999999999999999-8

Overview

About This Listing

*Zinc Sulphate Benefits For Rice Crop*
*1. پودے کی جڑیں لمبی اور مضبوط بنتی ہیں*
– اس سے پانی اور خوراک زمین سے بہتر جذب ہوتی ہے۔
*2. پتے سبز، بڑے اور صحت مند رہتے ہیں*
– زنک کلوروفل بنانے میں مدد دیتا ہے، جو پتوں کا سبز رنگ ہے۔
*3. پودا بھرپور بڑھتا ہے اور قد میں بہتر ہوتا ہے*
– زنک پودے کے سیلز کو بڑھنے میں مدد دیتا ہے۔
*4. پودے میں زیادہ بالیاں اور دانے بنتے ہیں*
– یعنی فصل کی پیداوار میں سیدھا اضافہ ہوتا ہے۔
*5. پودے میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت آتی ہے*
– زنک پودے کے اندرونی دفاعی نظام کو بہتر بناتا ہے۔
*6. مٹی میں زنک کی کمی کو مکمل پورا کرتا ہے*
خاص طور پر وہ زمینیں جہاں کئی سال سے ایک ہی فصل اگائی جا رہی ہو۔
03042512002 whatsapp contact

Features & Amenities

Map Location

38000,Daska,Punjab

Walk Score

Leave feedback about this