For Sell

Bakra farming facilities

1000241257

Overview

About This Listing

سرگودھا سٹی میں جن شوقین حضرات کو جانور پالنے کیلئے جگہ کا مسئلہ ہے ان کیلئے آج ایک سنہری موقع ،

کھلم کھلی جگہ مہیا کی جائے گی ،

گوٹس ، ڈیری ، کیٹل ، پولٹری وغیرہ کیلئے بہترین ،

گرمی اور سردی کے موسم کیلئے برآمدے بہترین انتظامات ،

پورے سال کی خشک خوراک اسٹاک کیلئے بڑا سٹور ،

قدرتی آب و ہوا کے نظارے ،

چوری ڈکیتی سے مکمل محفوظ ترین ،

سیکورٹی 24 گھنٹے ،

ملازم کیلئے رہائش گاہ بنی ہوئ ،

جب چاہیں صبح ، دوپہر یا شام ،،، فارم پر اپنے جانوروں کو دیکھنے کیلئے آ سکتے ہیں ،

لوکیشن پی ایف بیس گیٹ مِل بیرئیر لیاقت کالونی ۔

PAF MUSHAF BASE gate mil berior LIAQAT colony.

برائے مہربانی صرف سرگودھا سٹی والے ہی رابطہ کریں ،

وٹس ایپ نمبر 03039065050

سرگودھا سٹی کے دوست احباب تک یہ پیغام ایک بار ضرور پہنچائیں تاکہ بعد میں کوئ یہ نہ کہہ سکے کہ مجھے آپ نے بتایا نہیں ۔

Features & Amenities

Leave feedback about this